ٹھٹھہ، پی پی کا مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا

Published on September 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)پی پی پی کے ورکرزنے وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، دھرنے کی قیادت چیف منسٹر کے معاون پیپلزپارٹی ضلع صدر صادق علی میمن جنرل سیکرٹری امتیاز حسین قریشی، سسی پلیجو، اطلاعات سیکریٹری محمود عالم شاہ، غلام قادر پلیجو، حمید پنھور، سید ریاض حسین شاہ شیرازی اور دیگر ورکرزنے کی مختلف پارٹیوں کے کارکنان نے ک بڑی تعداد نے شرکت کی مختلف عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ نیازی حکومت نے پاکستانی عوام کا جینا مہنگائی کے تحت دشوار کردیا ہے اس مہنگائی کی وجہ سے عوام کے معصوم بچے بیحالی والی زندگی گذارنے پر مجبور ہوگے ہیں انہون نے مزید کہا کہ ایک بجلی کی لوڈشیڈینگ کا بحران دن بہ دن برتا جارہا ہے دوسری طرف مہنگائی کا طوفان ہے نیازی حکومت نے سوئی گیس کے 16000ملازمین کو بلاجواز نکال کر ان کے ساتھ منسلک خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے انہونے کہا کہ اس نااہل نیازی حکومت روزگار دینے کہ بجائے نوکریوں سے نکال کر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے پی پی حکومت پاکستان کو عوام کو روزگار دیتی ہے نیازی حکومت کو چائیے کے پاکستان کئ عوام پر رحم کھا کر مہنگائی اور لوڈشیڈینگ کا خاتمہ کر یں عوام کو رلیف دلائیں جسے ملک کی عوام سکون سے زندگی گذار سکے بلاجواز سوئی گئس کے نکالے ہوئے ملازمیں کو فوری طور بحال کر کے فاقہ کشی سے نجات دلائیناگر نیازی حکومت نے مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈینگ پر کنٹرول اور سوئی گیس ملازمین کو فوری طور بحال نہ کیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes