پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج، سربراہی اجلاس کل ہو گا

Published on November 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا
اسلام آباد(یو این پی) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes