دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاون کراچی کو کروڑوں پانی کی فراہمی معطل

Published on February 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاون کراچی کو کروڑوں پانی کی فراہمی معطل ہوگی ،بریک ڈاون سے کراچی کو پانی فراہم کرنیوالی 72قطر انچ کی لائن نمبر 5پانی کے بیگ پریشر کے باعث پھٹ گی، لاکھوں گیلن پانی ضایع ہونے کے ساتھ آس پاس کا علاقہ زیر آب آگیا ٹھٹھہ دھابےجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا اچانک بریک ڈاؤن, جس کے باعث تمام 20پمپ بند ہوگئے اور کراچی کو کروروں گیلن کی پانی کی فراہمی معطل ہوگی پانی کے بیک پریشر سے کراچی کو پانی فراہم کرنیوالی 72قطر انچ کی پائپ لائن نمبر5بھی. پھٹ گئی۔ پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے اچانک ہونے والے بریک ڈاؤن کے نتیجے میں کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ جبکہ پانی کے بیک پریشر سے کراچی کو یومیہ سو ملین گیلن پانی فراہم کرنے والی 72انچ قطر کی پائپ لائن نمبر5 دھماکے سے پھٹ گئی۔جسکے نتیجے میں لاکھوں گیلن پانی ضائع ہونے کے ساتھ بڑا علاقہ زیرآب آگیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog