آج کا دن تاریخ میں 20 مارچ

Published on March 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1956ء – تیونس کا پرچمتیونس کی فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی۔
۔2008ء – جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
۔1969ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
۔1739ء نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔
۔2010ء چڑیوں کا عالمی دن
ولادت
۔1725ء – عبد الحمید اول، سلطنت عثمانیہ کا 27واں سلطان۔ (وفات 1789ء)۔
۔1923ء ـ شوکت صدیقی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان (وفات 2006ء)۔
۔ 1989ء – تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر
وفات
– 1992 – اخلاق احمد دہلوی – مصنف، نشرکار، خاکہ نگار
تعطیلات و تہوار
کہانی سنانے کا دن یہ دن لوگ کہانیاں سنا کر مناتے ہیں۔ حوالہ درکار
۔1956ء تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes