آج کا دن تاریخ میں 25 جون

Published on June 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات1654ء برطانیہ اور ڈنمارک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
۔1984ء مصر اور اردن کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط قائم ہوئے
۔1961ء عراق کی جانب سے کویت کو عراق کا حصہ ہونے کا دعوی تاہم کویت نے انکار کر دیا
۔1911ء اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
ولادت
۔1974ء بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا یوم پیدائش
وفات
۔2009ء – مائیکل جیکسن – امریکی فنکار
تعطیلات و تہوار
۔1991ء کروشیا اور سلوینیا نے یوگوسلاویہ سے آزادی کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes