وزیرستان 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Published on June 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق 8 ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی میر علی یونین کونسل 7 سے ہے۔ رواں برس پولیس کے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق میر علی سے پولیو کیسز کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ دریں اثنا وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے ملک بھر سے تعاون کی ضرورت ہے۔ تمام والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کے معاملے کو یقینی بنائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog