چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کائونسل ڈاکٹر غلام محمد علی کی ٹھٹھہ آمد

Published on August 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چنڈ) چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کائونسل ڈاکٹر غلام محمد علی کی ٹھٹھہ آمد انٹرنیشنل ادارے کے تعاون سے این ایس ٹی ایچ آر آئے بنانا پراجیکٹ کا افتتاح کیا افتتاحی تقریب کی شروعات کلام پاک سے کئی گئی اس کے بعد آنے والے مھانون کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کئی گئی تقریب میں ڈاکٹر غلام معین الدین کولائی مرزا فرخ بیگ ڈاکٹر منسب علی ڈاکٹر ھیش نیاز محمد نظامانی خالد اقبال نور محمد بلوچ ڈاکٹر یونس الہبخش پہنور و دیگر کا خطاب اس پراجیکٹ کے تحت بنانا کے کاشتکار مفید ہونگے جبکہ انٹرنیشنل ادارے کی جانب سے پاکستان ایگریکلچر ریسریچ کائونسل ٹھٹھہ کو سولر ودیگر سامان مھیا کیا گیا اس تقریب میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے الطاف حسین واحد بخش شورو عبدالحمید چنڈ تشکیل حسین شاھ شوکت زئور ڈی بی ناھیو قادر جاکھرو کاشتکاروں صحافیوں سمیت غلام حسین خاصیخلی صادق لاکو ودیگر نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes