کالم نگار واصف علی واصف کی94 ویں سالگرہ آج 15 منائی جائیگی

Published on January 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments


عارف والا(یواین پی) پاکستان کے مشہور شاعر،ادیب اورکالم نگار واصف علی واصف کی94 ویں سالگرہ آج 15جنوری بروز اتوارکو منائی جائیگی وہ 15جنوری 1929کو خوشاب میں پیدا ہوئے تھے ان کے مکالموں اور گفتگو کے متعدد مجموعے اشاعت پذیر ہوچکے ہیں ان کی نثری تصانیف میں ”کرن کرن،سورج، قطرہ قطرہ،قلزم،حرف حرف حقیقت،دل دریا سمندر اور ذکرحبیب مکالمہ اور گفتگوشامل ہیں ان کے شعری مجموعے چراغ شب زاد اور بھرے بھڑولے کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے تھے وہ 18جنوری1993 کو وفات پاگئے تھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes