معروف گلوکارائیں سعدیہ سسٹرز کا نیو سونگ”تینوں توڑ آمناواں“ ریلیز

Published on January 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 105)      No Comments

سونگ کے شاعرعباس بھلوالیاپروڈیوسرباﺅ اصغرہیںریلیز کیساتھ ہی سوشل میڈیا پردھوم
لاہور(یواین پی)معروف گلوکارائیں سعدیہ سسٹرز کا نیو سونگ”تینوں توڑ آمناواں“ ریلیز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ”پھلا دی سیج سجاواں“سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارائیں سعدیہ سسٹرزکا نیو پنجابی سونگ ”تینوں توڑ آمناواں“ گزشتہ روزسوشل میڈیا کے 7رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ”تینوں توڑ آمناواں“ سونگ کی شاعری عباس بھلوالیا نے لکھی میوز ک کاشی خان نے ترتیب دیا جبکہ آڈیو سی پی گولڈ سٹوڈیو لاہوراور ویڈیو کاشف احسان نے بنائی پروڈیوسر باﺅ اصغر علی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy