ملک بھر میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جا رہا ہے

Published on April 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

لاہور(یو این پی)ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت محفوظ اور مؤثر ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے، حکومت حفاظتی ٹیکوں کی رینج 100 فیصد یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن بیماریوں کے خلاف محفوظ اور مؤثر طریقہ ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پولیو آج بھی بہت سےبچوں کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog