ٹھٹہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کا سابق وزیر اعظم پی۔ٹی ائی۔کے سربراہ۔ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ھٹھہ پی ٹی آئی کے رہنماوں سید امجد شاہ ، وقار میمن، ھوش محمد عباسی، ذوالفقار گاھو،ساجد جوکھیو زاھد شاہ اور دیگر رہنما کی۔قیادت میں ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا گیا ٹھٹھ حکمران بوکھلا کا شکار ہوگئے ہیں اپنی کریپشن چھپانے کے لئے کروڑوں کے دلوں پر راج کرنے والے رہنما کو گرفتار کرکے اپنی چوری چھپا نہیں سکتے کارکنوں نے عمران خان نیازی پاکستان کا ہیرو ہے ان کو فوری طور رہا کیا جائے