ٹھٹہ ، محکمہ خزانہ کے درجنوں ملازمین کی احتجاجی ریلی

Published on May 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

ٹھٹہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹہ میں محکمہ خزانہ کے درجنوں ملازمین نے محکمہ۔خزانہ دادو کے دفتر پر شرپسندوں کے حملہ کرکے عملے پر تشدد کرنے کے خلاف خزانہ آفس کی تالابندی کرکے تمام سٹم کو بند کرکے دفتر سے مکلی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کی قیادت ٹریزی اتحاد کے رہنما میر عبدالرزاق تراب ۔عبدالغنی میمن ۔آفتاب میمن۔منیر احمد ۔عطا قاضی ۔کامران صدیقی واجد علی ۔آصف علی بروہی ۔سیلم۔گاڈی۔میرجت اور دیگر نے کی مطاہرین نے خزانہ افس دادو پر حملے اور ملازمین پر تشدد کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ خزانہ افس دادو پر حملے ملوث ملزمان پر کیس درج کرکے بصورت دیگر ٹھٹہ سمیت سندھ بھر میں خزانہ دفاتر کی مکمل تالا بندی اور ہڑتال جاری رہیگی انہوں نے وزیراعلی سندھ ۔ائی جی سندھ ۔ایس پی دادو سمیت دیگر سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes