یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل

Published on May 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

لاہور(یو این پی)لاہور ​میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبعیت ناساز ہونے پرکوٹ لکھپت جیل سے دو روز قبل سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔سروسز اسپتال میں ان کے مکمل ٹیسٹ کیے گئے اور آج انہیں پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس آج سیشن کورٹ سے ڈاکٹر یاسمین راشد کا راہداری ریمانڈ لے گی۔یاسمین راشد کو راہدری ریمانڈ کے بعد اے ٹی سی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes