ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان

Published on May 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جھکڑ چلنے کے ساتھ ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes