اوکاڑہ،چوری کی سات مختلف وارداتوں میں چور لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکل چُرا کر لے گئے

Published on January 12, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments
اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)چوری کی سات مختلف وارداتوں میں چور لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکل چُرا کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ سنچریاں کے رہائشی اکرام نے اپنی موٹر سائیکل سبزی منڈی کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ دوسری واردات میں نواحی قصبہ پھلروان کے رہائشی ارشد نے اپنی موٹر سائیکل غلہ منڈی کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ تیسری واردات میں نواحی قصبہ دیپالپور کے رہائشی لیاقت نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ چوتھی واردات میں نواحی قصبہ قلعہ تاراسنگھ کے رہائشی ضیاء الرحمن نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہرکھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ پانچویں واردات میں نواحی قصبہ اے ڈی 56کے رہائشی اسد نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ چھٹی واردات میں نواحی قصبہ جندران کے رہائشی اعظم نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہرکھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ ساتویں واردات میں نواحی قصبہ حویلی لکھا کے رہائشی زمان نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog