میکسیکو میں 7.1 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Published on July 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

01
واشنگٹن ۔۔۔ میکسیکو میں 7.1 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پیر کو امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریاست میکسیکو میں زلزلہ کے جھٹکے ساحلی علاقے سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کئے گئے ہیں۔ کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题