فوجی عدالتیں عارضی ، دہشتگردی کے خلاف جنگ آخری مراحل میں ہے: وزیر اعظم نواز شریف

Published on January 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

123جدہ (یو این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ اب آخری مراحل میں ہیں اور حمتی حل کے طور پر فوجی عدالتیں قائم کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا کو جاری بیان میں وزیر اعظم نے واضح کیا کہ فوجی عدالتیں ایک محدود عرصے کیلئے ہیں اور اس دوران بھی صرف دہشتگردی کے مقدمات ہی فوجی عدالتوں میں جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے مگر قوم سرخرو ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes