اعجاز الحق آج عوامی پریس کلب ہارون آباد کی جانب سے تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی ہونگے

Published on March 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

Ijaz
ہارون آباد(یواین پی)سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) محمداعجاز الحق آج عوامی پریس کلب(رجسٹرڈ) ہارون آباد کی جانب سے تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ان کے ساتھ صوبائی صدر مسلم لیگ (ضیاء) غلام مرتضی چوہدری ایم پی اے ،سربراہ وائٹل گروپ حاجی محمد سعید ،چیئر مین مسلم لیگ (ضیاء) حاجی محمد یٰسین بھی ہوں گے ۔تقریب کا اہتمام عوامی پریس کلب میں بمقام میلاد چو ک میں آج شام 6بچے منعقد ہو گی جس میں عوامی پریس کے نومنتخب عہدیدارن سے سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) محمد اعجاز الحق ایم این اے حلف لیں گے تقریب میں شہر کی تمام سیاسی و سماجی شخصیات سمیت تمام سرکاری اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme