صولت مرزا کے بیان کے بعد ایم کیو ایم پر پابندی لگا دینی چاہیےمیمونہ حسین

Published on March 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,135)      No Comments

news10
لاہور (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کی نائب صدر سنٹرل پنجاب وومن ونگ میمونہ حسین نے ایک بیان میں کہا کہ صولت مرزا کے بیان کے بعد ایم کیو ایم پر پابندی لگا دینی چاہیے۔اگر حکومت اب بھی اس کو دہشت گرد قرار نہیں دیتی تو پھر ساری زندگی کراچی میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ رینجرزسے درخواست ہے کہ وہ بابر غوری،مصطفی کمال،گونرعشرت العباد ،وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی کو بھی فوری گرفتار کر کے تحقیقات کرے تو قوم کے سامنے ایسے سچ آئیں گے کہ قوم حیران رہ جائے گی۔ کہ طالبان اور ایم کیو ایم میں کوئی فرق نہیں ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy