ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان80 ویں سالگرہ آج یکم اپریل بروزجمعہ کو منائیں گے

Published on April 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

44444
لاہور(یواین پی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان80 ویں سالگرہ آج یکم اپریل بروزجمعہ کو منائیں گے وہ یکم اپریل 1936کو بھوپال میں پیدا ہوئے اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھر میں ان کے مداح سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کریں گے جس میں ان کی ملک کے لئے گرانقدرخدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور کیک کاٹے جائیں گے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا بھرکی ساتویں ایٹمی طاقت بنایا حکومت پاکستان نے انہیں دو مرتبہ نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes