خبر دارہوشیار آج’’اپریل فول‘‘ ہے

Published on April 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

55555
فیصل آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپریل فول’’ دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے‘‘ کا دن آج یکم اپریل بروز جمعہ کو ہوگا اپریل فول کادن یورپ سے شروع ہوا اوراب ساری دنیا میں مقبول ہے لیکن اپریل فول کا کسی بھی لحاظ سے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme