سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے سرگرم

Published on May 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

news-1445417262-7920
 اسلام آباد(یو این پی)قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار  ایاز صادق اور  اپوزیشن لیڈر  سید خورشید شاہ۔ پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈلاک کے خاتمےکیلئے سرگرم ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق  اسپیکر ایازصادق نے  خورشید شاہ سے ٹیلی فون پر  رابطہ کیا اور حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹی او آرزپرپیش رفت کرانے پرمشاورت کی ، ذرائع کے مطابق اسپیکرنے ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے خورشیدشاہ سے معاونت  مانگی جس پر  اپوزیشن لیڈر نے ڈیڈ لاک کے خاتمہ کے لئے کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی ۔ذرائع کے مطابق خورشیدشاہ اپوزیشن جماعتوں   جبکہ ایازصادق حکومتی ارکان سے اس معاملے پر مشاورت کرینگے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy