اوباما کی ویٹو پاور مسترد کر دی گئی

Published on September 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

4
واشنگٹن(یو این پی)امریکی سینیٹ  نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلانے   کے بل پر اوباما کا ویٹو مسترد کردیا  ۔تفصیلات کےمطابق امریکی صدر باراک اوباما نےنائن الیون کا کیس سعودی عرب پر چللانے کا بل کو ویٹو کیا تھا جس پر کانگریس بھی کافی تلملائی تھی ۔  اوباما کے 8 سالہ دور میں پہلی بار کسی ویٹو کو مسترد کیا گیا ہے ۔ روسی میڈیا  کے مطابق براک اوباما کے ویٹو سے متعلق ایوان نمائندگان میں بھی ووٹنگ ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy