وزیر اعظم، آرمی چیف جنرل الوداعی ون آن ون ملاقات

Published on November 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

4
اسلام آباد:(یوا ین پی)  وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ون آن ون 12 منٹ تک جاری رہی، آرمی چیف وزیر اعظم کے الوداعی عشائیہ میں پہنچے تو سب سے پہلے دونوں راہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات شروع ہوئی جو 12 منٹ تک جاری رہی اور پھر باقی مہمان بھی ملاقات میں پہنچے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog