امیرِ کویت علیل ، طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل

Published on November 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments
کویت(یو این پی)سالہ امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اچانک علیل ہوگئے ہیں اور انھیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیری کورٹ کے امور کے وزیر شیخ نصر صباح الاحمد الصباح کو ٹھنڈ لگ گئی ہے اور ان کا معمول کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔یادرہے کہ شیخ صباح جنوری 2006سے کویت میں حکمرانی کررہے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں وہ قطر کے دیگر عرب ممالک کیساتھ تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes