گوجرانوالہ ،شادی کے 8سال بعد خاتون نے 3جڑواں بچوں کو جنم دیدیا

Published on November 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments


گوجرانوالہ(یو این پی)اولا د ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے اور خاتون نے شادی کے 8 سال بعد بیک وقت تین جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ اسحاق کے محلہ بغداد ٹان کے تاجر صفدر کی اہلیہ نازیہ بی بی کو شادی کے آٹھ سال بعد اللہ تعالی نے دو بیٹوں ایک بیٹی کی نعمت سے نوازا جس پر گھر میں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا اور مٹھائیاں بانٹی گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题