سیاست میں حصہ لینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا :عطا اللہ

Published on November 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

لاہور: ( یو این پی) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا تھا کہ گلوکاری کے دوران مجھے بہت ساری مشکلات اورمسائل کا سامنا کرنا پڑا مگر میری مسلسل جستجو اور لگن نے بلا آخر مجھے اپنی منزل پر پہنچادیا ۔ میرا بیٹا سانول میرے اس ورثے کو لیکر آگے بڑھ رہا ہے اور باپ ہونے کی حیثیت سے میں اس کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں حصہ لینے کا ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ۔ اس حوالے سے فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے ہی کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں حصہ لینے کا ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ۔ اس حوالے سے فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے ہی کروں گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme