مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی حدود میں تصاویر بنانے پر پابندی عائد

Published on November 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,813)      No Comments

ریاض(یواین پی)سعودی عرب حکومت نے زائرین پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی حدود میں تصاویر اور وڈیو بنانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مقدس مقامات کی حفاظت اور زائرین کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے 12 نومبر کو احکامات جاری کئے اور غیر ملکی سفارت خانوں کو پابندی کے متعلق آگاہ کیا۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس قسم کی سیاحتی سرگرمیاں زائرین کے لئے عبادت میں خلل کا باعث بنتی ہیں اور زائرین کو عبادت کی حقیقی روح سے محروم کرتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes