آج کا دن تاریخ میں13فروری

Published on February 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

فیصل آباد (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں13فروری1968امریکا نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی ویتنام بھیجے
آج کا دن تاریخ میں13فروری1960فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں13فروری1959لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لئے پیش کی گئی
آج کا دن تاریخ میں13فروری1911اردو کے معروف انقلابی اور رومانوی شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں13فروری1861ابراہم لنکن امریکا کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں13فروری1668اسپین نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی
آج کا دن تاریخ میں13فروری1633اٹلی کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریئے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں ، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog