عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ ترک کر دی

Published on February 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments


اسلام آباد: (یواین پی) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش ترک کر دی ہے، اب وہ بنی گالہ میں ہی مستقل رہائش رکھیں گے۔عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش ترک کر دی، وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی سٹاف کالونی میں رہائش اختیار کی تھی تاہم بعض وجوہات کی بنا پر اب انہوں نے وہ رہائش گاہ ترک کر دی ہے۔وزیراعظم عمران خان اب بنی گالہ میں مستقل رہائش رکھیں گے، عمران خان پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں صرف وزارت عظمی کے امور سرانجام دیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog