آج کا دن تاریخ میں14فروری

Published on February 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14فروری1989ایران کے صدر آیت اللہ خمینی نے شاتم رسول سلمان رشدی کو قتل کرنے کے لئے ایک سے تین ملین ڈالر کی رقم کی پیشکش کی
آج کا دن تاریخ میں14فروری1960فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14فروری1919پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں14فروری1912ایریزوناامریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں14فروری1859اوریگن امریکا کی تینتیسویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں14فروری1663کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا
آج کا دن تاریخ میں14فروری—محبت کے اظہار کا دن ،ویلنٹائینز ڈے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog