یوم دفاع پاکستان: مزار قائد پر پر وقار تقریب، چاق چوبند دستے کی سلامی

Published on September 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments


کراچی: (یواین پی) یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مزار قائد پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔ایئر وائس مارشل حامد راشد رندھاوا تقریب کے مہمان خصوصی، مزار قائد پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گئی۔ مزار قائد پر پاکستانی ترانہ پڑھا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes