برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی January 21, 2023 admin 0 1 min read 0 Print لاہور(یواین پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سی512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this article Facebook X LinkedIn WhatsApp Email Copy Link Related Posts حکومت کی جانب سے مہنگا کیا جانے والا پیٹرول 271 روپے میں درآمد کیے جانے کا انکشاف فری لانسرز نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 55 کروڑ ڈالر سے زائد کما لیے، اسٹیٹ بینک ایف بی آرکی کارگردگی قابل تعریف ،ریکارڈٹیکس وصولی مالیاتی اصلاحات کے ایجنڈے، بہتر ٹیکس تعمیل، مؤثر نفاذ اور ڈیجیٹل اصلاحات کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
No Comments