فیصل آباد ،زخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی،40 ہزار سے زائد چینی کی بوریاں برآمد

Published on April 11, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر صدر کی زخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی40 ہزار سے زائد چینی کی بوریاں برآمد تفصیلات کے مطابق اے سی کامران صغیر نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر ڈجکوٹ میں دس دکانوں پر چھاپے مارااسسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ خفیہ ادارے کے اہلکاروں سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود اے سی صدر نے چینی کی بوریاں قبضہ میں لے کر دکانوں کو سر بمپر کر دیا زخیرہ اندوز عوام دشمن عناصر ہیں چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کے لئے چینی سٹور کی گئی تھی۔ زخیرہ اندوزوں کے خلاف مزید گھیر تنگ کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题