آج کا دن تاریخ میں19جنوری

Published on January 19, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں19جنوری2005سونامی دو ہزارچار:ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ چھبیس ہزار سے تجاوز کر گئیانڈونیشیا کےحکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائدتھی
آج کا دن تاریخ میں19جنوری2005اسرائیل نے فلسطین کے نئے رہنما محمود عباسسے روابط قائم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں19جنوری2005بھارت نے الزام عائدکیا کہ پاکستانی فوج نےفائر بندی کا معاہدہ توڑ کر کشمیری سرحد پر مارٹرگولے فائر کیے جبکہپاکستان نے بھارتی الزام مسترد کیا
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1996پاکستان کے جنگجو ہیرو سدھیر جہاں فانی سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1993آئی بی ایم نے اپنے نقصان کا اعلان کیاآئیبی ایم کو انیس سو بانوے میں چار اعشاریہ نو سات بلین ڈالر کا نقصان ہواجو امریکی تاریخ میں بد ترین نقصان سمجھا جاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1986اسپین نے اسرائیل کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1966اندراگاندھی بھارت کی تیسری وزیر اعظم منتخب ہوئیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy