پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالمی دن 28 جنوری کو منایا جائیگا

Published on January 19, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالمی دن 28جنوری کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہونگے جس میں مقررین جذام مرض سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائیں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog