دھرنا دھرے کا دھرا رہ گیا عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Published on December 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

Imran-Khan-Dharna-in-Peshawar-against-Drone-Strikes1
اسلام آباد(یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آزادی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں اور سانحہ پشاور کے بعد دھرنے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں، مگر حکومت جوڈیشل کمیشن قائم کرے، اگر دھاندلی کی تحقیقات کی گئیں اور ذمہ داران کو سزائیں مل گئیں تو نیا پاکستان بن جائےگا، لیکن حکومت نے تحقیقات میں پیشرفت نہ کی تو دوبارہ احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آ ئیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题