پٹرول بحران، آج مزید ٹینکرز پاکستان پہنچیں گے جس سے بحران اسی ہفتے ختم ہو جائے گا : پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن

Published on January 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

123کراچی (یو این پی) پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ عاطف نے کہا ہے کہ آج رات تک مزید ٹینکرز پاکستان پہنچ جائیں گے جس سے امید کی جا سکتی ہے کہ پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ عاطف کا کہنا تھا کہ سٹاک کو برقرار رکھنا اوگرا کی ذمہ دری تھی جبکہ اب بحران کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے حکومت کو اپنی ڈیمانڈ بھجوا دی ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے بھی جلد بحران پر قابو پانے کی یقین دہانی کروا دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes