کراچی : مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

Published on October 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 642)      No Comments

6
کراچی (یو این پی) کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدچھتیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کراچی میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد بائیس سو انتالیس تک جا پہنچی ہے۔واضح رہے رواں سال کراچی میں اب تک ڈینگی سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes