لاہور (یواین پی)م میرے والد کو ہم سے ہم بچھڑے دو سال ہو چکے ہیں‌ان کی بہت کمی محسوس کرتی ہوں‌والدین کا کوئی نعم البدل نہیں‌ہوتا دوسری برسی پہ ان کی مغفرت کے لئے آبائی شہر حافظ آباد میں‌رسم قرآن خوانی اور دعا کی تقریب ہوگی ملک کی معروف فوک گلوکارہ میڈم شازیہ رانی نے یونی ویژن نیوز کو بتایا انہوں‌نے مزید کہا کہ والد محترم محمد اشرف گوندل کی دوسری برسی تین اکتوبر بروز منگل کو منائی جائے گی برسی کی رسم قرآن خوانی میں‌ شوبز افراد سنگر ھما چوہدری ممتاز ناز خوشی، قمر شاہ گرامی اورساجد محمود خصوصی طور پہ شریک ہونگے عزیز و اقارب اور دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے