آج کا دن تاریخ میں23نومبر

Published on November 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23نومبر 1983    پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وحید مراد دنیائے فانی سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں23نومبر1980    جنوبی اٹلی میں زلزلے سے چار ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں23نومبر1976    چینی غوطہ خور جیکیس میول پہلا انسان تھا جو سانس لینے والے آلات کے بغیر سمندر کی ایک سو میٹر گہرائی تک پہنچا
آج کا دن تاریخ میں23نومبر1946    فرانسیسی بحریہ نے ویتنام کے شہر ہائی فونگ پر بمباری کی جس سے چھ ہزار افرادہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme