ایف سی بلوچستان کی بڑی کاروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

Published on November 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments

کوئٹہ ( یوا ین پی ) آئی ایس پی آر کے مطابق ایف بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی، اوچ، گلستان اور ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی کی اور کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ دوران آپریشن  46کلوگرام بارودی مواد، بارودی سرنگیں، دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ مراد جمالی میں خودکش حملے کیلئے تیار کیا گیا موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes