ٹھٹہ،گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل کالج عملہ کی کمہ پوری کی جائے حسین عباسی

Published on November 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی) گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل کالج ٹھٹھہ کے پرنسپل اعلیٰ حسین عباسی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکے کے اسکی کوشش ہے کے کالج میں تعلیم کا بہتر معیار بنانے کے لیےت کالیج میں عملے کی کمی کو ختم کیا جائے جس سے شاگردوں کو بہتر سے بہتر تعلیم دی جا سکے، انہوں نے کہا کے کالج میں فرنیچر کی کمی اور بلڈنگ کو مرمت کی ضرورت ہے ، انہوں نے مزید کہا کے کالیج میں عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ٹھٹھہ مکلی سمیت پورے ضلع کے پڑے لکھے نوجوانوں کو اہمیت دی جائےگی،کالیج میں سول ، الیکٹریکل ،مکینیکل ، الیکٹرانکس، بی ای، بی ٹیک کے لیے ڈپلومہ پاس لوکل استادوں کی ضرورت ہے،انکے بھڑتی کے لیے اعلیٰ اختیاروں کو لکھا گیا ہے ،ضلعی کے پڑے لکھے ڈپلومہ پاس نوجوان مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں ، انہوں نے کالیج کے شاگردوں کو ہدایت کی کے وہ کالیج میں حاضر رہیں اور غیر حاضر رہنے والے شاگردوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی،اس موقعے پر انہوں نے ٹیکنیکل بورڈ کے اعلیٰ اختیارات کے حامل افسران کو گذارش کی کے گورنمنٹ ٹیکنیکل کالیج ٹھٹھہ کو فنڈز میں اضافہ کرکے دیا جائے تاکے کالیج کی بلڈنگ کی مرمت کروائی جاسکے اور انہیں اختیارات دیے جائیں کے وہ مقامی ڈپلومہ ہولڈر نوجوانوں کو استادوں کے طور پر بھڑتی کرسکیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy