شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی :میگھا 

Published on November 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 846)      No Comments

گھر میں ایک عام سی لڑکی اور اسٹیج پر فنکار بن جاتی ہوں یواین پی کو انٹرویو
لاہور (یواین پی)اسٹیج پر اپنے فن کی بدولت راج کرنے والی اداکارہمیگھا نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی،میں زندگی کے تمام معاملات میں میانہ روہی اختیار کرتی ہوں،یواین پی سے باتیں کرتے ہوے میگھانے مزید کہا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہو ں کہ میری ذات سے کسی کو کوئی دکھ تکلیف نہ ہوں اپنے کام پر توجہ دینی ہوں کسی سے کبھی مقابلہ بازی کے چکر میں نہیں پڑی گھر میں ایک عام سی لڑکی اور اسٹیج پر فنکار بن جاتی ہوں اور آج میں جس مقام پر ہوں یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes