آلوکا بیج کسان کے کھیت تک نہیں پہنچے گا توملک اور کسان کو فائدہ نہیں ہو گا مقصود احمد
ہمارے سائنسدان نے بین الاقوامی معیار کیمطابق بیج آلو تیار کئے ہیں چیئرمین پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اوکاڑہ (یواین پی)پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کاسہ ماہی اجلاس چودھری محمد...








