July 2014 Archive

مسلم لیگ ق عوام دوست جما عت ہے حا فظ عما ر یا سر

تلہ گنگ (یواین پی) مسلم لیگ ق عوام دوست جما عت ہے ،عوام کی نما ئند گی ہر فورم پر کی جا رہی ہے ،ق لیگ کی قیا دت ...

خاتون پاکستان کی 121 ویں سالگرہ

۔محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں قوم نے آپ کو مادر ملت اور خاتون پاکستان کے خطاب سے نوازا آپ قائد اعظم کی سب ...

عمران خان کا اداروں کیخلاف پروپیگنڈا جھوٹ کاپلندہ ہے۔ محسن عباسی

لاہور(یواین پی )ورلڈمسلم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل اورمسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل سردارمحسن عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے مذاکرات کیلئے ...

ہارون آباد،ون ویلنگ کے عذاب نے عیدالفطر کے موقع پر دس کمسن بچوں کے باپ کی زندگی نگل لی

ہارون آباد(یواین پی)ون ویلنگ کے عذاب نے عیدالفطر کے موقع پر دس کمسن بچوں کے باپ کی زندگی نگل لی ،دس بچوں کے واحد کفیل کی میت گھر پہنچنے ...

ویوک اوبرائے 12 سال بعد یشن راج فلمز کی فلم ’’بینک چور‘‘ میں کاسٹ

ممبئی ۔۔۔ اداکار ویوک اوبرائے 12 سال بعد یشن راج فلمز میں لوٹ آئے۔ ویوک اوبرائے کو یش راج فلمز نے آنے والی فلم ’’بینک چور‘‘ میں کاسٹ کرلیا ...

عدالتی معاملات آڑے نہ آتے تو بورڈ کی سربراہی چھوڑ چکا ہوتا ۔نجم سیٹھی

لاہور ۔۔۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد بار بار یہ بات دہرائی تھی کہ اپنی میڈیا کی مصروفیات کو ...

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 43 فلسطینی شہید

غزہ ۔۔۔ غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور بدھ کو علی الصبح تازہ کارروائیوں میں مزید 43 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق تازہ اسرائیلی ...

عید کے ایام میں کیک اور مٹھائیوں کا کاروبار عروج پر رہا

اسلام آباد ۔۔۔ عید کے ایام میں کیک اور مٹھائیوں کا کاروبار عروج پر رہا۔ بیکریاں اور مٹھائیاں بنانے والے عملہ کی عید مال بنانے اور مالکان کی مال ...

ایران پر بین الاقوامی پابندیوں کےباعث ایک درجن طلباء کے رہائشی اجازت نامے منسوخ

ناروے(یواین پی) ایران پر بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے نارویجن امیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے ایران کے تقریبا ایک درجن پوسٹ گریجویٹ سائنس کے طلباء کے رہائشی اجازت نامے منسوخ کر ...

شمالی کوریا نے حماس اور حزب اﷲ کو میزائل فراہم کرنے کے حوالہ سے رپورٹس کو مسترد کردیا

سیؤل ۔۔۔ شمالی کوریا نے حماس اور حزب اﷲ کو میزائل فراہم کرنے کے حوالہ سے رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔ واضح رہے ...

اسلام آ باد667 چھوٹے بڑے مقامات پر نماز عید ادا کی گئی

اسلام آباد ۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد667 چھوٹے بڑے مقامات پر نماز عید ادا کی گئی سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا،اس موقع پر مسا جد ...

انتخابی ٹربیونلز میں دائر 410 پٹیشنز میں سے 301 کا فیصلہ ہوچکا ہے۔صدیق الفاروق

اسلام آباد ۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2013 ء کے عام انتخابات کے نتائج کے بعد صوبہ ...

Next Page »
Premium WordPress Themes