August 2016 Archive

پی پی 232 حکمران جماعت کے چوہدری یوسف کسیلیہ جیت گئے

 بورے والا (ڈاکٹر بی اے خرم)ریٹرننگ آفیسر پی پی 232کوتمام 157 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ موصول ہوگیا غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی 232 سے حکمران جماعت کے چوہدری ...

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسروہاڑی کا ڈی سی او اور ڈی پی او کے ہمراہ حلقہ پی پی 232وہاڑی ون کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ

وہاڑی( یواین پی)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر چودھری مسرور احمد بجاڑ نے ڈی سی او علی اکبر بھٹی اور ڈی پی او محمد سلیم کے ہمراہ حلقہ پی پی 232وہاڑی ون ...

دودھ گھی کے برتنوں میں دودھ گھی ہی ڈلتا ہے!

تحریر۔۔۔ میر افسر امان پنجابی کی یہ ایک پرانی مثل ہے۔ بڑے بوڑھے جب بستی میں کسی نوجوان کو کسی غلط راستے پر چلتا دیکھتے تھے تو اُسے ...

پی ایف سی سی کی جانب سے ظفراقبال چیف کوآرڈینیٹر، جبکہ فاطمہ خان کو ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر لاہورنامزد

لاہور ( یواین پی)پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے صدر احتشام شامی اور جنرل سیکرٹری منصورمانی نے کونسل کی ماہانہ مجلس میں وفاقی کابینہ اور مرکزی قیادت کے اراکین ...

کنگ عبد اللہ ہسپتال میں برطانوی شہری اور ان کے بچوں سے ہتک آمیز رویہ پر ہنگامہ برپا

مانسہرہ( یو این پی)کنگ عبد اللہ ہسپتال میں پولیو ویکسینیشن کیلئے مختص خصوصی رجسٹریشن کاؤنٹر پر غیر ملکی پاکستانی نژاد باشندوں کے پاسپورٹ پھینکنے اور معصوم بچوں سے ہتک ...

ہیپا ٹائٹس پر ایک سیمینار

تحریر۔۔۔ مقصود انجم کمبوہ ہیپاٹا ئٹس ایک خاموش بم ہے روز بروز ترقی کر تا جا رہا ہے گو یہ مرض قابل علاج ہے مگر اس میں احتیاط بہت ...

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست، انگلینڈ نے سیریز جیت لی

ناٹنگھم(یواین پی)انگلینڈ کا چارسوپینتالیس رنز کا ہدف دیکھ کر قومی بلے بازوں کے ہاتھ پاوں پھول گئے۔ کرس ووکس نے سمیع اسلم کو آٹھ اور اظہر علی کو تیرہ کے ...

قومی اسمبلی کے حلقہ تریسٹھ جہلم میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجے گا

جہلم(یواین پی) مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع۔ انتخاب فوج کی نگرانی میں ہوگا۔ 4 لاکھ 27 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی ...

افغان حکومت نے 50 پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر واپس بھیج دیا

کابل(یواین پی)افغان حکومت نے ویزا اور دستاویزات ہونے کے باوجود 50 پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر واپس بھیج دیا۔ افغان حکومت نے گزشتہ روز 150 پاکستانیوں کو واپس ...

پی پی 232 ضمنی انتخاب،میدان سج گیا،پولنگ آج ہوگی

یوسف کسیلیہ اور عائشہ نذیر جٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع حکمران جماعت کے امیدوار کو ضلع وہاڑی کے ’’ کنگ میکر‘‘ سابق ضلعی ناظم سید شاہد مہدی نسیم شاہ ...

آج کا دن تاریخ میں31اگست

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں31اگست 1997    شہزادی ڈیانا کار حادثے میں جاں بحق آج کا دن تاریخ میں31اگست1995    مشرقی پنجاب (بھارت )کے وزیر اعلی بینت سنگھ قتل کر دیئے گئے آج ...

جھنگ، ہومیو پیتھک ڈاکٹر ز کی نمائندہ تنظیم ایچ پی سی اے کا انتخابی اجلاس

جھنگ ( یواین پی) ہومیو پیتھک ڈاکٹر ز کی نمائندہ تنظیم ایچ پی سی اے کا انتخابی اجلاس کامران ہومیوپیتھک سٹور جھنگ میں منعقد ہوا ۔جس میں ضلع بھر ...

Next Page »
WordPress Blog