رمضان کے آغاز سے قبل ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونےکا امکان

Published on March 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

چوہنگ (یواین پی) رب العزت نے ماہ رمضان کے آغاز پر ابررحمت کا ملک بھر میں سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی البتہ 12 مارچ کے بعد بہتری آجائے گی، رمضان کے آغاز سے قبل ہی ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے جبکہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے، درجہ حرارت میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes