جھنگ، میڈم شافعیہ کادارالامان کا دورہ

Published on August 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

unnamed
جھنگ(یواین پی)انرول کلب کی پریزیڈٹنٹس میڈم شافعیہ نے کلب کی ممبران کے ہمراہ گزشتہ روز ادارہ دارالامان کا دورہ کیا اس موقع پر انرول کلب کی طرف سے دارالامان میں مقیم خواتین کو کپڑے ،چوڑیاں اور انکے ہمراہ رہنے والے بچوں میں نقدی عیدی تقسیم کی ۔ اس موقع پر میڈم شافعیہ نے دارالامان میں مقیم خواتین کو تسلی دی اور احساس دلایا کہ وہ بھی انکے دکھ اور خوشیوں میں ہم قدم ہیں۔ اس موقع پر ادارہ کی سپرنٹنڈنٹ مسز ثمرہ رباب اور اساتذہ بھی موجود تھیں۔مسز ثمرہ رباب نے انرول کلب کی صدر اور تمام ممبران کا دارالامان کا دورہ کرنے پر انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme