رواں سال دوسرا چاند گرہن -7 اگست کو پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا

Published on July 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 847)      No Comments


لاہور(یو این پی)رواں سال 2017 کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2017 کے دوسرے چاند گرہن کا آغاز -7 اگست کی شب پاکستانی وقت کے مطابق 8 بج کر 50 منٹ پر ہو گا 11 بج کر 20 منٹ پر عروج پر ہو گا اور رات ایک بج کر 51 منٹ پر چاند گرہن ختم ہو جائے گا یہ گرہن پاکستان کے علاوہ ، مغربی ایشیاء ،آسٹریلیا، انٹارکیٹکا ،افریقہ اور یورپ میں دیکھا جا سکے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes